ملک محمد اشرف اعوان، سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے بلا مقابلہ صدر منتخب

ملک محمد اشرف اعوان، سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے بلا مقابلہ صدر ...
ملک محمد اشرف اعوان، سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے بلا مقابلہ صدر منتخب

  


دبئی (طاہر منیر طاہر) سیالکوٹ چیمبرز اتحاد فاﺅنڈرز گروپ کی طرف سے سیالکوٹ چیمبر اینڈ کامرس کے انتخابات میں ملک محمد اشرف اعوان بلا مقابلہ صدر منتخب ہوگئے۔ ان کی کامیابی پر پاکستان جرنلسٹس فورم متحدہ عرب امارات کے سینئر وائس پریذیڈنٹ طاہر منیر طاہر نے ملک محمد اشرف اعوان کو خصوصی مبارکباد دی ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ وہ سیالکوٹ چیمبر کے لئے مزید اچھے اقدامات کریں گے تاکہ ایکسپورٹس میں اضافہ ہو۔

مزید : عرب دنیا


loading...