ملت پارک پولیس نے موٹرسائیکل چور گینگ گرفتارکر لیا

 ملت پارک پولیس نے موٹرسائیکل چور گینگ گرفتارکر لیا

  

لاہور(کرائم رپورٹر) ملت پارک پولیس نے موٹرسائیکل چور گینگ گرفتارکر لیا تفصیلات کے مطابق ملت پارک پولیس نے کار چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزمان شفیق عرف بٹ اور آصف  کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے پسٹل وگولیاں اور موٹرسائیکل برآمدکر کے مقدمہ درج کر لیا۔

ا پولیس کے مطابق ملزمان نے دوران تفتیش متعدد وارداتوں کا انکشاف کیاہے

مزید :

علاقائی -