ناقص تفتیش اور شواہد مسخ کرنے پراے ایس آئی گرفتار

   ناقص تفتیش اور شواہد مسخ کرنے پراے ایس آئی گرفتار

  

لاہور(کرائم رپورٹر) ناقص تفتیش اور شواہد مسخ کرنے پر ایک اور تھانیدار گرفتارسی سی پی او لاہور نے ناقص تفتیش اور شواہد مسخ کرنے پر ایک اور تھانیدار کو گرفتار کروا دیا۔بتایا گیا ہے کہ تھانہ باٹاپور میں تعینات اے ایس آئی محمد ارشاد نے طمع نفسانی کی خاطر غلط تفتیش کی۔ اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد ارشاد نے دوران انکوائری شواہد مسخ کئیاور انکوائری میں قصور وار ٹھہرنے پر اے ایس آئی ارشاد کو تھانہ باٹا پور کے حوالے کر دیا۔ ناقص تفتیش کی وجہ سے سائلین کو انصاف نہیں ملتاہے سی سی پی او لاہورنے میرٹ پر تفتیش نہ کرنے والے افسران  کے خلاف زیرو ٹولرنس پالیسی ہے۔

مزید :

علاقائی -