نواں کوٹ، پو لیس کا نسٹیبل کی فائرنگ سے دکاندار زخمی 

نواں کوٹ، پو لیس کا نسٹیبل کی فائرنگ سے دکاندار زخمی 

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)نو اں کوٹ کے علا قہ میں پو لیس کا نسٹیبل نے با پ اور بھا ئی سے ملکر محنت کش کی دکا ن پر قبضہ کر نے کی کو شش میں اسے گو لیا ں ما ر کر زخمی کر دیا۔پو لیس کا نسٹیبل رمضا ن فلا ئنگ سکو اڈ لا ہو ر میں ملا ز م ہے

مزید :

علاقائی -