پنجاب کابینہ میں دو وزراء کے قلمدان تبدیل کردئیے گئے 

پنجاب کابینہ میں دو وزراء کے قلمدان تبدیل کردئیے گئے 

  

لاہور(این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب نے کابینہ کے دو اراکین کے قلمدان تبدیل کر دئیے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبائی وزیر زراعت ملک نعمان لنگڑیال کو صوبائی وزیر مینجمنٹ اینڈ پروفیشنل ڈویلپمنٹ جبکہ حسین جہانیاں گردیزی کواس وزارت سے ہٹا کر صوبائی وزیر زراعت تعینات کردیا گیا۔

پنجاب کابینہ

مزید :

صفحہ آخر -