ڈاکٹر ارسلان حیدر پولی کلینک  کے ترجمان مقرر

ڈاکٹر ارسلان حیدر پولی کلینک  کے ترجمان مقرر

  

  اسلام آباد (این این آئی)ڈاکٹر ارسلان حیدر پولی کلینک کے ترجمان مقرر کر دیئے گئے،ڈاکٹر ارسلان حیدر پولی کلینک میں اسسٹنٹ ایگزیکٹو ڈائریکٹر کوآرڈینیشن کے فرائض سرانجام دینگے،ڈاکٹر ارسلان حیدر اس سے قبل پاکستان میڈیکل کیمشن میں بطور سیکریٹری بھی فرائض انجام دے چکے ہیں،ڈاکٹر ارسلان حیدر ماڈل ہیلتھ سٹی پرجیکٹ کورڈینٹر بھی رہ چکے ہیں،رولر ہیلتھ سینٹر کو اپ گریٹ کرنے میں بھی ڈاکٹر ارسلان حیدر اپنا کردار ادا کرتے رہے،ڈاکٹر ارسلان دنیا کے مایہ ناز انسٹیٹیوٹ،جون ہاپکنس،یو ایس اے لندن اسکول آف اکنامکس اور لندن اسکول آف ہائیجینک اینڈ ٹروپیکل میڈیسن سے تعلیم یافتہ ہیں۔

ڈاکٹر ارسلان

مزید :

صفحہ آخر -