وزارت مذہبی امور کے سابق ڈپٹی سیکرٹری میاں محمد سلیم ڈیوٹی کے دوران انتقال کر گئے

   وزارت مذہبی امور کے سابق ڈپٹی سیکرٹری میاں محمد سلیم ڈیوٹی کے دوران ...

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) وزارت مذہبی امور کے سابق اور وزارت صحت کے موجودہ ڈپٹی سیکرٹری میاں محمد سلیم ڈیوٹی کے دوران قضائے الٰہی سے اللہ کو پیارے ہو گئے انہیں سینکڑوں سو گواروں کی موجودگی میں ان کے آبائی شہر شیخوپور میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحوم انتہائی ایماندار فرض شناس آفسر تھے پسمندگان میں میاں سلیم نے 3جوان بٹیاں اور ایک 22سالہ بیٹا چھوڑا ہے چاروں بچے زیر تعلیم ہیں۔ 

میاں محمد سلیم

مزید :

صفحہ آخر -