مرکزی چیئرمین،سینئر وائس چیئرمین، زونلز چیئرمین کے انتخابات کیلئے کاغذات آج حاصل کیے جا سکیں گے
ّلاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ٹیپ نارتھ زون اور ساوتھ زون کے انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد مرکزی چیئرمین سینئر وائس چیئرمین زونلز چیئرمین کے انتخابات کے لیے کاغذات آج حاصل کیے جا سکیں گے 17ستمبر کو لاہور اور کراچی ٹیپ آفس میں جمع ہوں گے 19ستمبر کو مرکزی چیئرمین سینئر وائس چیئرمین اورزونلز چیئرمین کے لیے پولنگ ہو گی 26ستمبر کو جنرل کونسل کے اجلاس میں نومنتخب مرکزی چیئرمین سینئر وائس چیئرمین زونلز چیئرمین حلف اٹھائیں گے۔
کاغذات