ہوپ انتخابات،امیدوار آج  کا غذات واپس لے سکیں گے

  ہوپ انتخابات،امیدوار آج  کا غذات واپس لے سکیں گے

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) حج آرگنائزر ایسوسی ایشن آف پاکستان (ہوپ) کے 19ستمبر کو ہونے والے انتخابات میں حصہ لینے والے امیدوار آج شام 6بجے تک کاغذات واپس لے سکیں گے۔ 16ستمبر کو حتمی فہرست جاری ہو گی 19ستمبر کو لاہور، اسلام آباد، کراچی، کوئٹہ، ملتان میں پولنگ ہو گی۔ 

کا غذات واپس

مزید :

صفحہ آخر -