گولڈن لیک گوادر ہاؤسنگ  سکیم کی زمین کی جی ڈی اے  نے باقاعدہ نشاندہی کر دی

  گولڈن لیک گوادر ہاؤسنگ  سکیم کی زمین کی جی ڈی اے  نے باقاعدہ نشاندہی کر دی

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) گولڈن لیک گوادر ہاؤسنگ سکیم کی زمین کی جی ڈی اے نے باقاعدہ نشاندہی کر دی ہے۔ جی ڈی اے سے منظور شدہ ہے 3سالہ آسان اقساط پر فروخت شروع کر رہے ہیں۔ 5مرلہ 15لاکھ 10مرلہ 28لاکھ ایک کنال 45لاکھ قیمت رکھی گئی ہے۔15فیصد ڈاؤن پیمنٹ دے کر بکنگ کروائی جا سکتی ہے۔ چیئرمین میجر رفیق حسرت نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے ہم دعویٰ نہیں کرتے خود موقع پر وزٹ کیا جاسکتا ہے سمندر سے آدھا کلو میٹر کی دوری پر واقع ہے ڈویلپمنٹ جارجز شامل نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا پراپرٹی ڈیلرز کے لیے پرکشش پیکیج رکھا ہے۔ 

نشاندہی

مزید :

صفحہ آخر -