ریاض حیدر کا علامہ ضمیر اختر کے انتقال پر اظہار افسوس

ریاض حیدر کا علامہ ضمیر اختر کے انتقال پر اظہار افسوس

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء   وسندھ اسمبلی ریاض حیدر نے علامہ سید ضمیر  اختر نقوی کے انتقال پر دلی افسوس کا اظہار کرتے ہوئیکہا علامہ ضمیر اختر معرو ف عالم دین اور ہر دلعزیر شخصیت تھے مرحوم کی دین کے لئے خدمات ناقابل فراموش ہیں اللہ تبارک وتعالیٰ سے مرحوم کی مغفرت اور درجات میں بلندی کے لیے دعا گو ہیں اللہ تعالیٰ سوگواران کو صبر و ہمت عطا فرمائے۔

مزید :

صفحہ آخر -