حافظ احمد علی کے بہنوئی انتقال کرگئے،تدفین آج ہوگی

حافظ احمد علی کے بہنوئی انتقال کرگئے،تدفین آج ہوگی

  

کراچی (پ ر)جمعیت علماء اسلام کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل حافظ احمد علی کے بہنوئی محمد صدیق چوہدری حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے۔ان کی نماز جنازہ منگل دوپہر ایک بجے بلال مسجد نارتھ کراچی سیکٹر 5-C2 میں ہوگی۔ مولانا عبدالرؤف فاروقی،پیر عبدالمنان،مولانا اورنگزیب فاروقی،حافظ نعیم الرحمن،مسلم پرویز اور دیگر نے حافظ احمد علی سے ان کے بہنوئی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -