وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا 

 وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا 

  

  اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس (آج) منگل کوہوگا،وفاقی کابینہ سیاسی، معاشی اور سلامتی کی صورتحال کا جائزہ لے گی،کابینہ موٹروے زیادتی کیس میں پیش رفت اور سی سی پی او لاہور کے بیان کا جائزہ لے گی۔ ذرائع کے مطابق کابینہ اجلاس میں  افغانستان کی صورتحال اور افغان  امن عمل کا جائزہ لیا جائیگا،وفاقی کابینہ کے  اجلاس میں 16 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔

  وفاقی کابینہ

مزید :

صفحہ اول -