وزیر اعظم آ ج کالاشاہ کاکو کا دورہ کرینگے

      وزیر اعظم آ ج کالاشاہ کاکو کا دورہ کرینگے

  

 اسلام آباد/کالاشاہ کاکو(آن لائن)وزیر اعظم عمران   خان آ ج (منگل  کو)کالاشاہ کاکو کا دورہ کرینگے، وزیراعظم نواحی علاقہ چک46اییا نگر میں راوی سٹی پروجیکیٹ کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب کے مہمان خصوصی ہونگے۔ تقریب کی تیاریاں گذشتہ کئی روز سے جاری ہیں۔ سیکورٹی اداروں کی جانب سے انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ہے۔

وزیر اعظم

مزید :

صفحہ اول -