موٹروے پر اسلحہ لیکر سفر کرونگی، کاش ایسے انسانوں کو خود مار سکوں، رابی پیرزادہ

موٹروے پر اسلحہ لیکر سفر کرونگی، کاش ایسے انسانوں کو خود مار سکوں، رابی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی) سانحہ موٹر وے کے بعد شوبز کو خیر باد کہنے والی رابی پیر زادہ دوران سفر اسلحہ ساتھ لے کر چلنے لگیں رابی پیرزادہ نے بتایا کہ والدہ سے ملنے لاہور سے گوجرانولہ اکیلی جا رہی ہوں لاہور سے گوجرانوالہ موٹر وے کے ذریعے جارہی ہوں کاش کے ایسے انسانوں کو میں خود مار سکوں انہوں نے کہا کہ مجھ سے زیادہ کون جانتا ہے کہ اس خاتون کو کسی اور کی غلطی کی سزا ساری زندگی ملے گی ہم ہر اس شخص پر طنز کرکے گناہ کماتے ہیں جو مظلوم ہو۔
رابی پیرزادہ 

مزید :

صفحہ اول -