جماعت اسلامی کا حنیف زئی کی وفات پر اظہار تعزیت

  جماعت اسلامی کا حنیف زئی کی وفات پر اظہار تعزیت

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ کے امیر محمد حسین محنتی، جنرل سیکریٹری کاشف سعید شیخ اور سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا نیبدین کے سینئر صحافی محمد حنیف زئی کی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان و لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔ 

مزید :

صفحہ اول -