علی حسنین سرکل رجسٹرار آڈٹ ایڈمنسٹریٹر انمول کوآپریٹو  ہاؤسنگ سوسائٹی تعینات

علی حسنین سرکل رجسٹرار آڈٹ ایڈمنسٹریٹر انمول کوآپریٹو  ہاؤسنگ سوسائٹی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (پ ر) رجسٹرار کوآپریٹوز پنجاب عثمان معظم نے سرکل رجسٹرار آڈٹ علی حسنین کوانمول کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کا ایڈمنسٹریٹر مقرر کیا ہے۔ علی حسنین نے چارج لے کر کام شروع کردیا ہے اور کہا ہے کہ میں اپنے افسران کے اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا اور پوری لگن سے کام کروں گا۔

مزید :

کامرس -