ڈہرکی: قومی شاہراہ پر ٹرالر‘ مزدا میں تصادم‘ 3 افراد جاں بحق 

ڈہرکی: قومی شاہراہ پر ٹرالر‘ مزدا میں تصادم‘ 3 افراد جاں بحق 

  

ڈہرکی(نامہ نگار) قومی شاہراہ ٹول پلازہ کے مقام پر ٹرالر اور مزدا گاڑی میں تصادم کے نتیجہ میں تین افراد جاں بحق اور چار افرادشدید زخمی ہوگئے جاں بحق ھونے والوں میں اسد نواز، محمد شعبان اور بلاول شامل  ہیں زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا تفصیل کے مطابق  ٹرالر خرابی کے باعث قومی شاہراہ پر کھڑا تھا کہ دوسرے ٹرالر نے پیچھے سے ٹکر ماردی اور اسکے پیچھے آنے والی تیزرفتار مزدا گاڑی بھی ٹرالر سے ٹکرا گئی المناک حادثہ کے نتیجے میں 3 افراد موقع پرہی  جاں بحق ہوگئے ہیں اور 4 افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں حادثہ قومی شاہراہ پر ٹول پلازہ کے قریب پیش آیا  (بقیہ نمبر33صفحہ 7پر)

 جاں بحق ھونے والوں میں اسد نواز، محمد شعبان اور بلاول شامل  ہیں لاشیں اورزخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

حادثہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -