آج عالمی یوم جمہوریت‘ تقریبات کی تیاریاں 

 آج عالمی یوم جمہوریت‘ تقریبات کی تیاریاں 

  

خانیوال (بیورونیوز)پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم جمہوریت آج15ستمبر کو منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد غیر جمہوری طاقتوں کا راستہ روکنے اور جمہوریت (بقیہ نمبر39صفحہ 6پر)

کیلئے ہر قسم کی قربانی دینے کیلئے عوامی شعور اجاگر کرنا ہے ا س سلسلے میں ملک بھر میں سیاسی وسماجی جماعتوں اورتنظیموں کے زیراہتمام سیمینارز اور دیگر تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔

تیاریاں 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -