200 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی آج قرعہ اندازی

   200 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی آج قرعہ اندازی

  

خانیوال (بیورونیوز)200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہوگی اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7لاکھ(بقیہ نمبر36صفحہ 7پر)

50ہزارروپے کا ایک،دوسرے انعام میں اڑھائی لاکھ روپے کے 5جبکہ تیسرے انعام میں 1250روپے کے 2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے۔

 قرعہ اندازی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -