نشتر: 9 افراد کی کرونا رپورٹ منفی

 نشتر: 9 افراد کی کرونا رپورٹ منفی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان (وقائع نگار) نشتر ہسپتال میں گزشتہ روز کوئی بھی نیا مریض جاں بحق  نہیں ہوا ہے۔جبکہ مذکورہ مرض سے متاثرہ ہوکر مرنے والوں مریضوں کی مجموعی تعداد 169 تک(بقیہ نمبر37صفحہ 7پر)
 برقرار ہے۔نشتر ہسپتال میں 38 کورونا وائرس کے مریضوں میں سے 5 کا رزلٹ پازیٹو ہے۔16کو شبہ کے طور پر مذکورہ ہسپتال میں لایا گیا یے۔جن کی رپورٹس کا انتظار ہے۔9 کی رپورٹ نیگٹیو آئی ہے۔
منفی