سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش‘ نوجوانوں  کے خلاف مقدمہ‘ تلاش شروع

 سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش‘ نوجوانوں  کے خلاف مقدمہ‘ تلاش شروع

  

صادق آباد(نمائندہ خصوصی)سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش نوجوانوں کو مہنگی پڑ گئی تھانہ سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے(بقیہ نمبر51صفحہ 7پر)

 تفصیل کے مطابق محرم الحرام کے دنوں میں جام زوہیب،عاطف،آصف لاڑ منٹھار روڈ پر کار میں سوار ہو کر اسلحہ کی ناجائز نمائش کررہے ہیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائر ہو گئی جس پر پولیس تھانہ سٹی نے گاڑی کے ڈیش بورڈ پر اسلحہ رکھ کر سڑکوں پر خوف و ہراس پھیلانے پر جام زوہیب،عاطف،آصف لاڑکے خلاف زیر دفعہ 154مقدمہ درج کرلیا اور ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

مقدمہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -