بلدیاتی الیکشن کا اعلان ہوتے ہی پی ٹی آئی کی وکٹیں گرنا شروع 

بلدیاتی الیکشن کا اعلان ہوتے ہی پی ٹی آئی کی وکٹیں گرنا شروع 

  

 ٹھٹھہ صادق آباد+ اڈا پل چودہ (نامہ نگار) بلدیاتی انتخابات کا اعلان ہوتے ہی پاکستان تحریک انصاف کی وکٹیں گرنا شروع ہو گئیں 121 دس آر کی قد آور سیاسی شخصیت پی ٹی آئی کے چوہدری صفدر سندھو نے اپنے پی ٹی آئی اور کرم داد واہلہ و گھگہ گروپ سے تعلق رکھنے والے اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت جنہوں نے اپنے اپنے گروپوں کو خیر باد کہتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کے ایم این اے چوہدری افتخار نذیر اور ممبر صوبائی اسمبلی حاجی عطاء الرحمن کی غیر مشروط (بقیہ نمبر30صفحہ 6پر)

طور پر مکمل حمایت کا اعلان کر دیا جس سے 121 دس آر کا گاؤں یکطرفہ ہو گیا ہے اور ایم این اے گروپ کی پوزیشن انتہائی مضبوط ہو گئی جبکہ آئندہ ہفتے میں حلقہ کی مزید قد آور سیاسی شخصیات پی ٹی آئی اور کرم داد واہلہ و گھگہ گروپ کو خیر باد کہتے ہوئے افتخار نذیر گروپ میں شمولیت کا اعلان کریں گے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے چوہدری افتخار نذیر نے کہا کہ آج سے 20 سال پہلے ہماری شرافت کی سیاست کے نعرے سے متاثر ہو کر چوہدری صفدر سندھو نے ہماری حمایت کا اعلان کیا ہے اس پر ہم ان کے بے حد مشکور ہیں پی ٹی آئی اور گھگہ واہلہ اتحاد کے سینکڑوں افراد نے ہمارے گروپ میں شمولیت اختیار کرکے گاؤں میں ہماری پوزیشن یکطرفہ کر دی ہے  اس موقع پر سلیم باٹھ. شبیر چھینہ. نواز چھینہ. جمشید عرف مٹھو چھینہ. نصیر چھینہ. بخشا سندا. شوکت سدھو. مرتضیٰ سدھو. سہیل اکرم سدھو. اسحاق سدھو. فیاض سدھو. بابر صدیق سندھو. رفیق سندھو پرویز سندھو. ندیم سندھو. علی سندھو. ریب سندھو. عباس سندھو سابق کونسلر. رزاق سندھو. قمر سندھو. شانی سدھو. حفیظ گل. شبیر گل. سجاد سدھو. اشفاق گل. یوسف چھینہ. ارسلان چھینہ. عدنان چھینہ. سفیان چھینہ. رضوان چھینہ. نذیر گل. امام بخش سندا. شوکت سدھو. کاشف سدھو. محسن سدھو. کرامت سندھو. بھولا کجلا. کالا کجلا. سلیمان کھوہ والا. افضل چھینہ. طارق باٹھ. شفیق باٹھ. الیاس باٹھ. عدنان باٹھ.ارسلان باٹھ. ارشد فوجی. افضل باٹھ. اصغر باٹھ. محسن باٹھ. مشتاق باٹھ. خان باٹھ. رزاق پونگا. ناصر پونگا. ظفر پونگا. ریاض پونگا. سعید مہار. اکرم مہار. صدیق مہار. خلیل مہار. افتخار جٹھول. ابرار جٹھول. زبیر جٹھول. اسرار جٹھول. حاجی ندیم باٹھ. اصغر واہلہ. سہیل واہلہ. خضر سندھو. عامر سندھو. عمر حیات سندھو. وقاص سندھو. پرویز سندھو. شوکت سندھو. اختر سندھو. ثناء  اللہ زرگر. عابد سرویا. ساجد سرویا. زبیر سرویا. علی سرویا. خالد سرویا. طارق سرویا. ریاض سخی سدھو. شوکت سخی سدھو. صادق سندھو. بابر سندھو سمیت دیگر درجنوں افراد نے پاکستان تحریک انصاف اور کرم داد واہلہ گروپ کو خیر باد کہتے ہوئے چوہدری افتخار نذیر ممبر قومی اسمبلی اور حاجی عطاء  الرحمن ممبر صوبائی اسمبلی کی مکمل حمایت کا اعلان کیا اس موقع پر بابا امانت. ذوالفقار چھینہ. شاہد بسراء. طاہر بسرا. اختر سندھو. شان سندھو. رحمان سندھو.شہزاد فیصل. الیاس جوئیہ. الطاف ڈانگرا. عبداللہ سندھو. ببی شاہ. راؤ شکیل. حماد چھینہ. اعجاز چھینہ. فیصل چھینہ ایڈووکیٹ. مشتاق چھینہ نمبردار. ظفر نمبردار. طارق نمبردار. عظمت نمبردار. سرور سندھو. عمیر علی علوی. ابو بکر صدیق. دادائے سیاست حافظ سجاد عرف مدو لال. رانا حنیف. رانا فرمان. رانا مرتضیٰ اور قاسم علی بھی موجود تھے.

وکٹیں 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -