شاہ محمود قریشی کا تلمبہ کا دورہ‘ پیر علی عباس سے ملاقات‘ اظہار تعزیت
میاں چنوں (نمائندہ پاکستان)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی چیف وہیپ پنجاب اسمبلی پیر عباس علی سے اظہارِ تعزیت کے(بقیہ نمبر3صفحہ 6پر)
لئے تلمبہ کے قریب ان کے آبائی گاؤں روٹلہ پہنچے انہوں نے پیر عباس علی شاہ سے اظہار تعزیت کی اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا پیر عباس علی شاہ کے خاندان سے پرانے مراسم ہیں اللہ پاک مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ دے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اس موقع پر ایم این اے پیر زین قریشی اور ایم این اے ظہور حسین قریشی بھی ان کے ساتھ تھے۔
ملاقات