روجھان: مچھلی کا شکار کرنیوالا دریائے سندھ میں ڈوب کر جاں بحق 

        روجھان: مچھلی کا شکار کرنیوالا دریائے سندھ میں ڈوب کر جاں بحق 

  

 روجھان (نمائندہ پاکستان ) سکنہ خیر پور بمبلی میں مچھلی کا شکار کرتے ہوئے شخص  دریائے سندھ  میں ڈوب گیا ہے بستی وڈیرہ محمد شفیع موسانی میں علی باغ محمد شفیع موسانی (عمر ستائیس سال شادی شدہ) نے رات کو دریائے سندھ  میں مچھلی پکڑنے کیلیے کنڈیاں لگائی تھیں (بقیہ نمبر6صفحہ 6پر)

صبح کنڈیوں سے مچھلی دیکھنے گیا تو واپس نہیں آیا تصدیق کرنے پر پتہ چلا ہے کہ صبح گھر میں کہہ کر گیا ہے کی کنڈیوں میں مچھلی دیکھنے جا رہا ہوں.واپس نہ آنے پر پتہ چلا کہ دریا میں ڈوب گیا ہے ورثاء نے اپنی مدد آپ کے تحت دریامیں ڈوبنے والے شخص کو مقامی غوطہ خوروں کے لیے تلاش شروع کردی آخری خبر آنے تک ڈوبنے والے شخص کی لاش نہیں ملی۔

جاں بحق

مزید :

ملتان صفحہ آخر -