دریاؤں‘ نہروں‘ سیلاب سے متاثرہ  علاقوں میں مچھلی شکار پر پابندی

 دریاؤں‘ نہروں‘ سیلاب سے متاثرہ  علاقوں میں مچھلی شکار پر پابندی

  

خانیوال (بیورونیوز)پنجاب حکومت نے دریاؤں،نہروں اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں مچھلی کے شکار پر پابندی لگا(بقیہ نمبر8صفحہ 6پر)

دی ہے اور متعلقہ اضلاع کی انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ جو بھی مچھلی کا شکار کرتے ہوئے پائے جائیں انہیں فوری طورپر گرفتار کرلیا جائے حکومت کے نوٹس میں یہ بات آئی ہے کہ بعض مقامات پر مچھلی کا شکار کرنیوالے نوجوان گہرے پانی میں جانے سے ڈوب سکتے ہیں جس کے پیش نظر حکومت نے ہلاکتوں کو روکنے کیلئے پابندی عائد کردی ہے۔

مچھلی شکار

مزید :

ملتان صفحہ آخر -