کبیروالا میں بدترین لوڈ شیڈنگ شہریوں‘ تاجروں کا احتجاج

کبیروالا میں بدترین لوڈ شیڈنگ شہریوں‘ تاجروں کا احتجاج

  

 اڈا جھلار مدینہ(نمائندہ پاکستان) کبیروالا ور نواحی علاقوں میں بجلی کی(بقیہ نمبر10صفحہ 6پر)

 غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ میں مزید اضافہ ہوگیا،بجلی کی غیر اعلانیہ کئی کئی گھنٹے بند ش نے کاروبار زند گی مفلو ج کر کے رکھ دیا ہے،بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کو نفسیاتی مریض بنا کررکھ دیا ہے، شہریوں میں محد رفیق،سید سلیمان حسن، عبدالرشید،جالب حسین، راؤ وسیم،احمد نواز،فلک شیر، فائق خان، وسیم احمد، اخلاق سلیم دیگر نے بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈ نگ پر شدید احتجاج کرتے ہوئے میپکو حکام سے بجلی کی بلاتعطل فراہمی کامطالبہ کیا ہے۔ 

احتجاج

مزید :

ملتان صفحہ آخر -