مسافروں کی تعداد کم‘کراچی ایکسپریس منسوخ

         مسافروں کی تعداد کم‘کراچی ایکسپریس منسوخ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان(نمائندہ خصوصی)مسافر نہ ہونے پرکراچی لاہور کراچی کے لئے چلنے والی15اپ16ڈاؤن (بقیہ نمبر11صفحہ 6پر)
کراچی ایکسپریس کو منسوخ کردیاگیا ہے ڈی ایس ملتان شعیب عادل کاکہنا ہے کہ ریلوے نے ہمیشہ نامساعدحالات میں اپنی عوام کے لئے اپنی خدمات پیش کی ہیں تاہم یہ ممکن نہیں کہ کسی بھی ٹرین کوانتہائی کم مسافروں کے ساتھ چلایا جائے.اس لئے جس ٹرین کے مسافر کم ہوتے ہیں اس ٹرین کے مسافروں کودوسری ٹرین میں ایڈجسٹ کردیتے ہیں مسافراگرچاہیں تو ان کی ٹکٹ کی مکمل رقم بھی واپس کردی جاتی ہے 
منسوخ