ڈیرہ: حنیف پتافی کا مختلف مقامات کا دورہ

 ڈیرہ: حنیف پتافی کا مختلف مقامات کا دورہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈیرہ غازی خان(سٹی رپورٹر) مشیر صحت پنجاب محمد حنیف پتافی نے گزشتہ روز ڈیرہ غازیخان شہر کے مختلف مقامات کا دورہ کیا اور جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا انہو ں نے گھنٹہ گھر کی زیر تعمیر رابطہ سڑکوں کا معیار چیک کیااور اہل علاقہ سے بھی ملاقات کی۔مشیر صحت نے (بقیہ نمبر14صفحہ 6پر)
اہل علاقہ سے کہاکہ وہ ترقیاتی منصوبوں کو مانیٹرکریں. انہوں نے رکن آباد میں زیر تعمیر ڈسپوزل کا بھی معیار چیک کیاانہوں نے کہاکہ عوامی مسائل کا ادراک ہے،جلد حل کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
حنیف پتافی