دہلی گیٹ: ملزموں کی عدم گرفتاری ایس ایچ او سمیت تمام عملہ معطل
ملتان(وقائع نگار)تھانہ شاہ رکن عالم میں معاون خصوصی برائے وزیر اعلی پنجاب حاجی جاوید انصاری کے ڈیرے پر (بقیہ نمبر22صفحہ 6پر)
فائرنگ کا معاملہ اہم رخ اختیار کرگیا ہے‘ سٹی پولیس آفیسر ملتان نے مذکورہ وقوعہ کے مرکزی ملزم قبضہ گروپ کے سرغنہ آصف ڈان انصاری سمیت دیگر افراد کی گرفتاری نہ ہونے پر تھانہ دہلی گیٹ کا ایس ایچ او سمیت تمام عملہ کو معطل کردیا گیا ہے۔جس کے بعد تھانے میں نئے عملے کو تعینات کیا جارہا ہے۔جبکہ دوسری جانب مقامی پولیس نے ملزم آصف ڈان کا انتہائی قریبی ساتھی اشرف انصاری گرفتار کر لیا ہے جو ریمانڈ جسمانی پر ہے جبکہ دیگر ساتھی ضمانت پر ہے
معطل