بداخلاقی کے بڑھتے واقعات کے خلافاسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع

  بداخلاقی کے بڑھتے واقعات کے خلافاسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع

  

   لاہور(پ ر)پنجاب میں ایک دن میں دس بچوں اور خواتین کو بداخلاقی کا نشانہ بنانے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع،قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی،جس میں مطالبہ کیا گیا کہ پنجاب پولیس میں فی الفور اصلاحات لائی جائیں۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -