پنجاب یونیورسٹی ملازمین کی موٹروے واقعہ کے خلافریلی

  پنجاب یونیورسٹی ملازمین کی موٹروے واقعہ کے خلافریلی

  

  لاہور(پ ر) پنجاب یونیورسٹی ایڈمنسٹریٹو اینڈ ٹیکنیکل سٹاف ایسوسی ایشن نے موٹر وے پر ہونے والے واقعہ پر پر امن احتجاج ریکارڈ کروایا جس میں ایسوسی ایشن کے نمائندگان ، اور ملازمین کی بڑی تعداد نے شرکت کی، ریلی ایڈمن بلاک سے لے کر نیوکیمپس پل جامعہ پنجاب پر اختتام ہوئی،ریلی سے خطاب کرتے ہوئے صدر ناصررحمت نے کہا کہ فوری طور ملزمان کو سزا دی جائے اور سر عام پھانسی دی جائے ورنہ یہ تحریک پورے پنجاب میں چلائی جائے گی. 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -