پانچ آئی جیز کی تبدیلی کے باوجود امن و امان خراب ہے،اشرف بھی

پانچ آئی جیز کی تبدیلی کے باوجود امن و امان خراب ہے،اشرف بھی

  

   لاہور(پ ر) پیپلز پارٹی لاہور کے سینئر نائب صدر محمد اشرف بھٹی نے تبدیلی سرکار کی 2 سالہ کارکردگی پر ایک وائٹ پیپر جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں 5آئی جیز تبدیل کئے گئے مگر امن و امان کی صورت حال پہلے سے بھی زیادہ خراب ہوئی اور صرف پنجاب میں 2019میں 3ہزار 881 بداخلاقی کیسز رجسٹر ہوئے رواں سال کے ابتدائی 6ماہ کے دوران ملک بھر میں یومیہ 8سے زائد بچوں کو بد اخلاقی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔سالانہ کے حساب سے یہ اوسط تعدا د 2920بنتی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -