وزیر اعظم نے خوشحال پاکستان کی بنیاد رکھ دی،سجاد مہیس

    وزیر اعظم نے خوشحال پاکستان کی بنیاد رکھ دی،سجاد مہیس

  

  لاہور(پ ر)انصاف ویلفیئرونگ سنٹرل پنجاب کے صدر چوہدری سجاد مہیس نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان نے خوشحال پاکستان کی بنیاد رکھ دی ہے،عوام کے بنیادی مسائل حل ہونے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، غریب آدمی کی زندگی میں بہتری لانا تحریک انصاف کا ایجنڈا ہے،پی ٹی آئی کی عوام کی بلاتفریق خدمت پر یقین رکھتی ہے،انہوں نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان اور ان کی ٹیم دن رات عوام کی خدمت کرنے میں کوشاں ہے،سازشی ٹولے کو ہر محاذ پر منہ کی کھانی پڑے گی، بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے نچلی پر عوام کے مسائل حل ہونگے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -