ہربنس پورہ میں ایک اور غیر مارکی کو گرا دیا گیا

ہربنس پورہ میں ایک اور غیر مارکی کو گرا دیا گیا

  

   لاہور(اپنے نمائندے سے)ہربنس پورہ میں ایک اور غیرقانونی مارکی اینٹی کرپشن لاہور ریجن اے کی نشاندہی پر ضلعی انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے گرا دی،ہربنس پورہ ماڈل بازار کے ساتھ واقع رقبہ تعدادی چار کنال پر بغیر نقشہ منظوری کے تعمیر کی جارہی تھی۔

،قوانین کی خلاف ورزی کی صورت میں حکومتی خزانے کو لاکھوں روپے کا نقصان کا بھی سامنا تھا 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -