سفاک درندے کسی رعایت کے مستحق نہیں،سعد بن اعظم

 سفاک درندے کسی رعایت کے مستحق نہیں،سعد بن اعظم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
   لا ہور(پ ر)انصاف ویلفیئرونگ شمالی لاہور کے صدر سعد بن اعظم ہاشمی نے کہاہے کہ موٹر وے پر خاتون کے ساتھ بداخلاقی کے واقعہ کے ملزمان کو جلد کیفرکردار تک پہنچائیں گے، واقعہ کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔
، حکومت عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لئے تمام وسائل کو بروئے کار لا رہی ہے،واقعہ میں انصا ف ہوتا ہوا نظر آئے گااور ملزمان جلد قانون کے کٹہرے میں ہونگے۔


، ایسے واقعات کی روک تھام کے لئے قانون پر سختی سے عملدرآمد کروانا ہوگا، سفاک درندے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔