دعائے صحت کی اپیل

  دعائے صحت کی اپیل

  

لاہور(پ ر) عوامی ورکرز پارٹی کے رہنما،ایئر مارشل اصغر خان مرحوم کے دیرینہ ساتھی محمد حنیف گورایا عارضہ قلب کے باعث پی آئی سی میں  زیر علاج ہیں۔ ہسپتال میں 2روز قبل ان کا بائی پاس آپریشن ہوا ہے،خیر خواہوں اوراحباب سے دعائے صحت کی اپیل ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -