چیمبر الیکشن میں سلیم اصغر بھٹی کو کامیاب کرائیں گے،عادل حفیظ

  چیمبر الیکشن میں سلیم اصغر بھٹی کو کامیاب کرائیں گے،عادل حفیظ

  

لاہور(سٹی رپورٹر) انجمن تاجران ہال روڈ خدمت گروپ کے سینئر نائب صدر عادل حفیظ نے کہا ہے کہ لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات 2020 میں پیاف فاؤنڈر الائنس کے ایسوسی ایٹ کلاس کے امیدوار سلیم اصغر بھٹی کی کامیابی کیلئے بھرپور محنت کریں گے۔ پیاف فاونڈر الائنس کو اپنے قائد بابر محمود کی قیادت میں کامیاب و کامران کروائیں گے۔ پیاف فاونڈر الائنس لاہور چیمبر آف کامرس الیکشن میں کامیابی کا شاندار مظہر ثابت ہوگا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -