اوکاڑ ہ، اوباش نوجوان کی 14سالہ بچی سے مبینہ بداخلاقی، ملزم فرار
اوکاڑہ(نامہ نگار)اوکاڑہ تھانہ سٹی دیپالپور کی حدود بستی نور محمد میں اوباش نوجوان کی 14 سالہ بچی سے تیز دار آلہ دیکھا کر مبینہ بداخلاقی،اوکاڑہ ملزم ناظم علی نے 14 سالہ ثمرین کو جان سے مار دینے کی دھمکی دے کر قریبی کمرے میں لے گیا اور زبردستی بداخلاقی کا نشانہ بنا ڈالا،اوکاڑہ بچی کی چیخ وپکار کرنے پر ثمرین کی بہن کے آنے پر ملزم بچی کو برہنہ حالت میں چھوڑ کر قتل کی دھمکیاں دیتا ہوا فرار ہو گیا،اوکاڑہ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے بچی کے والد کی درخواست پر کارروائی کا آغاز کر دیا،اوکاڑہ تھانہ سٹی دیپالپور کی حدود بستی نور محمد میں اوباش نوجوان کی 14 سالہ بچی سے تیز دار آلہ دیکھا کر زبردستی مبینہ بداخلاقی 14 سالہ ثمرین کے والدین اپنے قریبی عزیز کی فوتگی پر گئے ہوئے تھے کہ ملزم ناظم علی نے 14 سالہ ثمرین اور 9 سالہ اس کی بہن کو گھر میں اکیلا پا کر 14 سالہ ثمرین کو چھری دیکھا کر کمرے میں لے گیا اور مبینہ بداخلاقی کا نشانہ بنا ڈالا بچی کی چیخ وپکار کرنے پر 9 سالہ ثمرین اور اس کی والدہ کو آتے دیکھ کر ملزم بچی کو برہنہ حالت میں چھوڑ کر فرار ہو گیا متاثرہ بچی کے والد کے مطابق اوباش ملزم نے میری بیٹی کو گلہ کاٹنے کی سنگین نتائج کی دھمکیاں دے کر بداخلاقی کا نشانہ بنایا متاثرہ بچی کے والد نے ملزم کے خلاف کاروائی کیلئے تھانہ سٹی میں درخواست دائر کر دی ہے جبکہ پولیس نے کاروائی کا آغاز کرتے ہوئے ملزم کی گرفتاری کیلئے پولیس پارٹی تشکیل دے دی ہے اور بچی کو میڈیکل کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
بچی سے بداخلاقی