خیبر،شلمان کے مشران کا پولیس سٹیشن کے قیام کیخلاف مظاہرہ

خیبر،شلمان کے مشران کا پولیس سٹیشن کے قیام کیخلاف مظاہرہ

  

خیبر(بیوروپورٹ)عمران شینواری لنڈیکوتل کے علاقہ لوئے شلمان کے مشران نے شلمان میں پولیس سٹیشن تھانہ کے قیام کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور سروبی چیک پوسٹ تک احتجاجی ریلی بھی نکالی مظاہرین نے کالے جھنڈے اٹھا رکھے تھے اور پولیس اور تھانے تعمیر کرنے کے خلاف نعرہ بازی کی لوئے شلمان کے مشران. ملک میر علی شاہ. ملک. یار بادشاہ. ملک باحسن حاجی کمال اور دیگر مشران نے احتجاجی مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ہمیں ترقی اور سہولیات اگر نہیں دے سکتی تو ہمیں پولیس کے تھانے منظور نہیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -