تخت بھائی،کورونا وائرس سے ایک اور شخص متاثر،تعداد 4 ہوگئی 

تخت بھائی،کورونا وائرس سے ایک اور شخص متاثر،تعداد 4 ہوگئی 

  

تخت بھائی (تحصیل رپورٹر) تخت بھائی میں کرونا وائرس سے ایک اور شحض متاثر متاثرہ افراد کی تعداد چار ہو گئی تفصیلات کے مطابق تخت بھائی میں گذشتہ تین دنوں کے دوران کرونا وائرس کے مریضوں میں اضافہ تشویشناک ہو گیا تین دنوں میں کرونا مریضوں کی تعداد چار ہو گئی جن میں علی اکبر،عمر سید مسماۃ ن اور مسماۃ م شامل ہیں علاقے میں دوبارہ خوف و ہراس پھیل گیا ہے 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -