نوشہرہ،تجاوزات کے خاتمے کیلئے آپریشن کلین اپ

نوشہرہ،تجاوزات کے خاتمے کیلئے آپریشن کلین اپ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نوشہرہ (بیورو رپورٹ)خیرآباد، ناجائز تجاوزات کے خلاف TMAجہانگیرہ کا گرینڈ آپریشن کلین اپ،اسسٹنٹ کمشنرجہانگیرہ ڈاکٹر سمن عباس نے نگرانی کی، زیر تربیت ایڈیشنل ACبریخنہ،تحصیلدارخیرآباد عابدعلی بمعہ ریونیو عملہ،سیدنبی شاہASIخیرآبادبمعہ پولیس نفری بھی موجود،،TMOجہانگیرہ عصمت اللہ مروت کی ہدایت پرTORمحمدعاکف لطیف،ٹیکس سپرڈنٹ بہادر شاہ،تیمورخان اورTMAعملہ نے عرصہ سے قام غیرقانونی تجاوزات،دکانیں،ہوٹلیں،کوکا شاپس بھاری مشینری سے مسمارکردیے سامان ضبط کرلیا،،،بعض چھپردکانداروں نے کرایہ دینے کی شکایت کی جس پرACجہانگیرہ نے برہمی کااظہارکرتے ہوے پولیس کوحکم دیا کہ سرکاری اراضی پرقبضہ اورکرایہ وصولی کے مقدمات کے تحت ملوث افرادکے خلاف کاروای کرے،