رشکئی بارہ خیل میں 3سالہ بچہ نہرمیں گرکرجاں بحق

  رشکئی بارہ خیل میں 3سالہ بچہ نہرمیں گرکرجاں بحق

  

نوشہرہ (بیورورپورٹ)رشکئی کے قریب بارہ خیل گاں میں تین سالہ بچہ نہرمیں گرکرجاں بحق ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق رشکئی بارہ خیل میں وصال نامی شخص کاتین سالہ بچہ گھرسے نکل کرکں ھیلتے کھیلتے نہر میں جاگرا۔ جس سے وہ جاں بحق ہوگیا۔۔ لوگوں نے بچے کی لاش نہرسے نکال لی۔۔ بچے کی ماں غم سے نڈھال

مزید :

پشاورصفحہ آخر -