پنجاب موٹر وے پر خاتون سے زیادتی پر پی پی پی کی نگہت اورکزئی کی جانب سے سی سی پی او پنجاب کیلئے دوپٹہ اور چوڑیوں کا تحفہ

پنجاب موٹر وے پر خاتون سے زیادتی پر پی پی پی کی نگہت اورکزئی کی جانب سے سی سی ...

  

پشاو(نیوز رپورٹر)پختونخوا اسمبلی اپوزیشن چیمبر میں زیادتی واقعات اور قتل خلاف خواتین اراکین اسمبلی کی پریس کانفرنس پاکستان پیپلز پارٹی کی خاتون رکن اسمبلی نگہت اورکزئی سی سی پی او پنجاب کے لیے دوپٹہ اور چوڑیاں لے آئیں سی سی پی او پنجاب اور ڈی پی او نوشہرہ کے لیے خاتون رکن اسمبلی کا چوڑیوں اور دوپٹوں کا تحفہ ایم پی اے نگہت یاسمین نے کہا کہ یہ کسی طور مدینہ کی ریاست نہیں ہوسکتی اس ملک میں روزانہ خواتین کی عصمتدری اور بچوں کے ساتھ بدفعلی بڑھ رہی ہیموجودہ حکمرانوں اور چند ایک کرپٹ افسران نے ملک کو کفار کی ریاست بنا دیا ہیموٹوے لاہور واقعہ ایک خاتون کے ساتھ گینگ ریپ کیا گیاپنجاب پولیس بے گناہوں کو پکڑ رہی ہے, اصل ملزموں تک نہیں پہنچ سکی ڈپٹی سپیکر پختونخوا اسمبلی کے رویے کی مزمت کرتی ہوں یہ ڈپٹی سپیکر ہیں لیکن پنجاب میں اپنی پارٹی کی حکومت کیخلاف خواتین کو بولنے نہیں دیا وزیراعظم نے بھی انتہائی غیر زمہ داری کا مظاہرہ کیاموٹروے پر پولیس کیوں موجود نہیں تھیی اس وقت ن لیگ اور پیپلز پارٹی اس سلیکٹڈ حکومت کے خلاف برسرپیکار ہیں,

مزید :

پشاورصفحہ آخر -