فضل رحیم سیکرٹری کی زوجہ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں 

 فضل رحیم سیکرٹری کی زوجہ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں 

  

 تھانہ (نمائندہ  پاکستان) تھانہ علاقہ ڈھنڈہ کی رہائشی فضل رحیم سیکرٹری کی زوجہ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں۔ مرحومہ فضل حسین، منظور احمد (پاکستان ریلورے) افضل حسین کی والدہ تھیں۔ مرحومہ کو آبائی قبرستان تھانہ میں سپر دخاک کردی گئیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -