وزیراعلیٰ پنجاب نے بہاولپور اورملتان میں سول سیکرٹریٹ کے ماڈل کی منظوری دیدی

وزیراعلیٰ پنجاب نے بہاولپور اورملتان میں سول سیکرٹریٹ کے ماڈل کی منظوری دیدی
وزیراعلیٰ پنجاب نے بہاولپور اورملتان میں سول سیکرٹریٹ کے ماڈل کی منظوری دیدی

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب نے بہاولپور اورملتان میں سول سیکرٹریٹ کے ماڈل کی منظوری دیدی۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہاہے کہ جنوبی پنجاب کے عوام سے کیاگیا ہر وعدہ پورا کریں گے ، جنوبی پنجاب کے دونوں سیکرٹریٹ کے منصوبوں کا سنگ بنیاد جلد رکھا جائے گا، وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ سابق دور میں جنوبی پنجاب کو بری طرح نظرانداز کیاگیا ۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -