ریلوے کا 21 ستمبر سے تمام ٹرینوں کے کرائے کم کرنے کافیصلہ 

ریلوے کا 21 ستمبر سے تمام ٹرینوں کے کرائے کم کرنے کافیصلہ 
ریلوے کا 21 ستمبر سے تمام ٹرینوں کے کرائے کم کرنے کافیصلہ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ریلوے نے21 ستمبر سے تمام ٹرینوں کے کرائے کم کرنے کافیصلہ کیا ہے۔
نجی ٹی وی جی این این کے مطابق ریلوے انتظامیہ کاکہناہے کہ پہلے مرحلے میں اے سی بزنس کلاس کے کرایوں میں 10 فیصد کمی کی جائے گی ،اے سی سٹینڈرڈ کے کرایوں میں 5 فیصد کمی کی جائے گی ،انتظامیہ کاکہنا ہے کہ جس ٹرین میں مسافر کم ہوں گے اسے منسوخ کردیا جائے گا۔