نواز شریف کی نئی میڈیکل رپورٹ، ڈاکٹروں کی علاج کیلئے لندن میں ہی رہنے کی تجویز 

نواز شریف کی نئی میڈیکل رپورٹ، ڈاکٹروں کی علاج کیلئے لندن میں ہی رہنے کی ...
نواز شریف کی نئی میڈیکل رپورٹ، ڈاکٹروں کی علاج کیلئے لندن میں ہی رہنے کی تجویز 

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کی نئی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی جس میں ڈاکٹروں نے نوازشریف کو علاج کیلئے لندن میں ہی رہنے کی تجویز دیدی۔

نجی ٹی وی جی این این کے مطابق نئی میڈیکل رپورٹ میں ڈاکٹر ڈیوڈ لارنس نے کہاہے کہ نوازشریف علاج کیلئے لندن میں ہسپتال کے قریب رہیں ،نوازشریف سفر سے اجتناب کریں اورہجوم والے مقامات پر مت جائیں۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -