وزیراعظم عمران خان آج روشن ڈیجیٹل اکاﺅنٹ منصوبے کا افتتاح کریں گے 

وزیراعظم عمران خان آج روشن ڈیجیٹل اکاﺅنٹ منصوبے کا افتتاح کریں گے 
وزیراعظم عمران خان آج روشن ڈیجیٹل اکاﺅنٹ منصوبے کا افتتاح کریں گے 

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان آج روشن ڈیجیٹل اکاﺅنٹ منصوبے کا افتتاح کریں گے ،معاون خصوصی زلفی بخاری اور وزارت اوورسیز نے منصوبے کو حتمی شکل دی،سٹیٹ بینک آف پاکستان ملک کے 8 بڑے بینکس کے تعاون سے منصوبہ شروع کرےگا۔

وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی ملک کاسب سے قیمتی اثاثہ ہیں ،ملک کی ترقی میں حصہ ڈالنے والے سہولت کے مستحق ہیں ، وزیراعظم کا کہنا ہے کہ تارکین وطن اور ان کے خاندانوں کو سہولت فراہم کرنا حکومتی ترجیح ہے ۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -