موٹروے پولیس نے پشاور سے لاہور جانے والی بس سے ایک شخص گرفتار کرلیا

موٹروے پولیس نے پشاور سے لاہور جانے والی بس سے ایک شخص گرفتار کرلیا
موٹروے پولیس نے پشاور سے لاہور جانے والی بس سے ایک شخص گرفتار کرلیا
کیپشن:    سورس:   creative commons license

  

اسلام آباد(آئی این پی)موٹروے پولیس نے کلرکہار سروس ایریا سے پشاور سے لاہور جانے والی بس سے ایک شخص گرفتار کرلیا۔ملزم سے ایک بغیر لائسنس 30 بور پستول دو میگزین 25 راونڈ اور ایک خنجر برآمدہوا جس کے بعد اسے تفتیش کیلئے تحویل میں لے لیا۔مزید قانونی کارروائی کے لیے ملزم کو پولیس سٹیشن کلرکہار منتقل کر دیا گیا۔

مزید :

علاقائی -اسلام آباد -